میرے کام کو پذیرائی بخشنے والوں کے ساتھ ناقدین بھی موجود ہیں ‘ نعمان اعجاز
لاہور( این این آئی)سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میرا جس شعبے سے تعلق ہے وہاں میرے کام کو پذیرائی بخشنے والوں کے ساتھ ناقدین بھی موجود ہیں ، مثبت تنقید کا ہمیشہ خیر مقدم کیاہے اور اس سے اپنی اصلاح کرتا ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں نعمان…