فیس بک اور واٹس ایپ کو یکجا کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت
لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک کی جانب سے کافی عرصے سے اپنی تمام میسجنگ ایپس یعنی میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک پلیٹ فارم کو مدغم کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
اس حوالے سے انسٹاگرام اور میسنجر میں چیٹ سسٹمز کو اکٹھا کرنے میں کافی پیشرفت…