میرا کا قرنطینہ کے دوران خود پر لکھی گئی کہانی پر ٹیلی فلم بنانے کا اعلان
لاہور( این این آئی )لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ امریکہ میں موت کوقریب سے دیکھا ہے اس لیے اب میری زندگی بدل گئی ہے، میرے پاس اب بہت کم وقت ہے ،خدا سے دعا ہے کہ میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ،قرنطینہ کے دوران خود پر کہانی بھی لکھی ہے جسے…