صارفین کا مطالبہ پورا ہونے کی امید، واٹس ایپ فیچر آزمائشی مرحلے میں
لاہور (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے اور نئی پرائیویسی کے تنازع کے باوجود اس تعداد میں کچھ زیادہ کمی آنے کا امکان نہیں۔
مگر فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں ایک خامی…