ناسا خلائی مشن کی مریخ پر یادگار کامیابی، آکسیجن تیار کرنے میں کامیاب
لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مریخ پر بھیجے جانے والے مشن پرسیورینس کا اصل مقصد تو وہاں زندگی کے آثار کو تلاش کرنا ہے۔
مگر اس کے ساتھ ساتھ اسے دیگر سائنسی تجربات کے لیے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔
20 اپریل کو…