عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا نہ اٹھائوں گا، مدثر نذر
لاہور (این این آئی)سابق ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی مدثر نذر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے دوستی کا کبھی فائدہ اٹھایا ہے نہ کبھی اٹھائوں گا، 4 سالہ دورِ ملازمت میں جس طرح ڈیولپمنٹ کا کام کرنا چاہتا تھا ویسا نہیں کرسکا ہوں۔ایک…