وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا ،منہ ڈھانپنا اب لازم قراردیدیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا،منہ ڈھانپنا اب لازم قراردیدیاگیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مارکیٹس،عوامی مقامات مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ…