بھارتی معروف جیولرکمپنی کاہندو، مسلم اتحاد پر مبنی اشتہار تنازع کا شکار
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں سخت گیر ہندووں نے مشہور جیولری کمپنی تنیشق کے ایک اشتہار پر'' لو جہاد ''کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے زبردست تنقید کا نشانہ بنایاہے جس کے بعد دباو میں آکر کمپنی نے مذکورہ اشتہار کو ہٹا لیا ہے۔…