چین اور سنگاپور مارکیٹس میں لوہے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ
منیلا ( آن لائن) چین اور سنگاپور مارکیٹس میں لوہے کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ چائنی فولاد سازی کی طلب میں اضافہ اور لاک ڈائون سے اس کی ترسیل بارے خدشات ہیں۔چین کے ڈالیان کموڈٹی ایکسچینج میں لوہے کی سلاخوں کے نرخ 1 فیصد…