فوااد خان اور زلفی بخاری جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والے مردوں کی فہرست میں شامل
لاہور (این این آئی)فواد خان اور زلفی بخاری جنوبی ایشیا میں بہترین لباس پہننے والے مردوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جب بھی ایشیا کے پْرکشش مردوں کی بات کی جائے تو ہم سب کے دماغ میں اداکار فواد خان کا نام تو ضرور ہی اتا ہوگا…