عدالتی حکم پر نائیکی کے شیطانی جوتوں کی فروخت پر پابندی
لاہور (نیوز ڈیسک) عدالتی حکم کے بعد جوتے بنانے والی امریکی کمپنی نے انسانی خون کے قطرے کے ساتھ بنائے گئے ’شیطانی جوتوں‘ کی فروخت بند کردی۔
انسانی خون کے قطرے کے ساتھ ’شیطانی جوتوں‘ کو بنانے پر امریکی کمپنی ’ایم ایس ایچ ایف‘ پر معروف…