Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

عامر خان

کورونا کے بالی ووڈ پر کاری وار، ارجن رامپال، سونوسود، نیل نتن مکیش بھی متاثر

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال ابتر ہوتی جا رہی ہے، جس سے بالی وڈ فلم انڈسٹری کے اداکار بھی محفوظ نہیں ہیں۔ حال ہی میں ایک ہی دن میں اداکار ارجن رامپال، سونو سود اور نیل…

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے صحت یاب

لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔…

عامر خان کا کورونا کے ساتھ کرینہ سے بھی لڑنے کا انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ 24 مارچ کو کورونا کا شکار ہونے والے بولی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا صرف ایک وبا سے لڑ رہی ہے جب کہ وہ اور ان کی ٹیم کورونا اور کرینہ دونوں سے لڑ رہے ہیں۔ عامر خان ان دنوں کورونا وائرس…

بالی ووڈ اداکار پاریش راول بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) چند روز قبل بالی وڈ اداکار عامر خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اب اداکار پاریش راول بھی عالمی وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اداکار پاریش راول نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی پوسٹ میں خود میں…