میری سب سے بڑی خوش قسمتی مسلمان پیدا ہونا ہے : عاطف اسلم
لاہور (آن لائن) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ ان کی سب سے بڑی خوش قسمتی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں مسلمان پیدا کیا ہے۔ انہوںنے ایک انٹرویو میں کہا ان کی سب سے بڑی خوش نصیبی بطور مسلمان پیدا ہونا اور آقا جیۖ کا امتی ہونا ہے جن کو وہ درود…