پاکستان امریکا کے افغانستان سے منظم انخلا کا حامی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے فوجی حل کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کا انخلا منظم اور ذمہ دارانہ ہونا چاہیے تاکہ خلا پیدا نہ ہوا۔
زاہد حفیظ چوہدری نے طالبان کی…