طارق عزیز کی وفات پر شوبز شخصیات کا گہرے دکھ کا اظہار ، لیجنڈ کو خراج تحسین
لاہور (آن لائن) میزبان طارق عزیز کی وفات پر شوبز شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کردیا۔ دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام پہنچے کہنے والے میزبان کے انتقال کی خبر نے شوبز شخصیات کو بہت افسردہ کردیا ہے اور کئی اداکاروں نے سوشل…