صبا قبر کا عظیم خان سے فوری شادی نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے گزشتہ دو ہفتوں سے خبریں گردش میں تھیں کہ وہ جلد عظیم خان نامی ایک کاروباری شخص سے شادی کرنے والی ہیں۔
اور اداکارہ نے خود بھی ایک انٹرویو میں تصدیق کی تھی کہ وہ عظیم خان سے شادی کرنے والی…