کیا شہزادی لطیفہ زندہ ہیں؟ اقوامِ متحدہ نے اماراتی قیادت سے ثبوت مانگ لئے
لاہور (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ المکتوم کے زندہ ہونے سے متعلق 'ٹھوس' ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خیال رہے کہ…