بابراعظم کو نصیحت ہے کہ مضبوط کپتان بنے: شعیب ملک
لاہور (یواین پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میری بابر اعظم کو بھی نصیحت ہے کہ کپتان کو مضبوط ہونا چاہیے، انہوں نے کہا کہ اس کا یہ مطلب نہیں کہ بدتمیزی کی جائے، کپتان کوٹیم لڑانا ہوتی ہے، وہ کھلاڑیوں کو بیک کرے گا تو اچھے…