سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے بعد مسجد نبوی کو کھول دیا گیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے بعد مسجد نبوی کو کھول دیا گیا ، مسجد نبوی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کھولاگیا ہے ، حفاظتی انتظامات کے تحت محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلے کی اجازت دیدی گئی ۔غیرملکی…