دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلئے تیار ہیں ،شاہین آفریدی
لاہور(اے ایف بی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہاہے کہ دورہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر اس چیلنج کیلئے تیار ہیں۔پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سیریز سے قبل انگلینڈ پہنچ کر وہاں ایک ماہ میں تیاری کا اچھا وقت مل جائے گا، غیر معمولی…