بابر کا بیٹ رنز اُگلتا رہا، شاہین فاتح
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا…