شاہد آفریدی بچپن کی یادیں تازہ کرنے گلبرگ کرکٹ گرائونڈ پہنچ گئے
کراچی (یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کراچی کے علاقے گلبرگ کے کرکٹ گرائونڈ میں پہنچے تو بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ بوم بوم آفریدی ویٹرنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی بن کر گلبرگ کے اس گرائونڈ میں پہنچے جہاں سے انہوں…