فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو آن لائن لیکچر دیا
لاہور (این این آئی)فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو آن لائن لیکچر دیا۔لاہور میں اولمپئین سمیع اللہ کے لیکچر میں ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور مینجمنٹ کے دیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔ سمیع اللہ نے کھلاڑیوں کو موجودہ حالات میں…