خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں کل دوبارہ شروع ہونگی
لاہور( این این آئی )خلیجی ریاستوں سے پشاور کیلئے بین الاقوامی پروازیں کل باضابطہ طور پر دوبارہ شروع ہو جائیں گی ۔ سرکار ی ریڈیو کے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کی پہلی پرواز پیر اور دوسری پرواز تین جون کو…