مسز سری لنکا کے ساتھ تنازع، مسز ورلڈ کو اپنے اعزاز سے محروم ہونا پڑا
لاہور (نیوز ڈیسک) مسز سری لنکا کے سر پر پہنایا گیا تاج اتارنے اور انہیں مبینہ طور پر زخمی کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والی مسز ورلڈ کیرولین جیوری نے اپنے اعزاز سے دستبرار ہوتے ہوئے تاج واپس کردیا۔
برطانوی خبررساں ادارے 'رائٹرز' کی …