قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ،سابق مئیر سرگودھا اسلم نوید گرفتار
لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر سابق مئیر سرگودھا اسلم نوید کو گرفتار کر لیا ،سابق مئیر سرگودھا سمیت ٹی ایم اے سرگودھا اور محکمہ ریونیو کے سات افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا…