یوٹیوب موبائل ایپ میں ہونے والی ایسی تبدیلی جو آپ کا دل جیت لے گی
لاہور (نیوز ڈیسک) یوٹیوب نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں ایک اہم تبدیلی کو متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ سائٹ کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔
ابھی یوٹیوب پر کسی ویڈیو کو پلے کرنے پر ریزولوشنز کی ایک فہرست دی جاتی ہے جس میں…