ولادیمیر پیوٹن کب تک روس کے صدر رہیں گے؟
لاہور (نیوز ڈیسک) روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے صدارتی مدت سے متعلق نئے قانون پر دستخط کردیے، جس کے تحت وہ 2036 تک صدر رہ سکتے ہیں۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی حکومت کا کہنا تھا کہ پیوٹن دستخط کیے گئے…