پاکستان کی فوج عظیم فوج ہے ، ہمیں اس پر فخر ہے’ احد رضامیر
لاہور( این این آئی)نامور اداکار احد رضا میر نے کہا ہے کہ شادی کے بعد کی زندگی کو بھرپور انجوائے کررہا ہوں ، میری اہلیہ کا تعلق بھی شوبز سے ہے اس لئے ہم اپنے پراجیکٹس کے حوالے سے مشاورت اور ایک دوسرے کی خامیوں کی نشاندہی بھی کرتے ہیں۔
ایک…