دبئی میں سیکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور ، وطن واپسی کا انتظام نہیں ہو سکا
اسلام آباد /دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بڑے شہر دبئی میں سیکڑوں پاکستانی سڑکوں پر سونے پر مجبور ہیں، جن کی وطن واپسی کا انتظام نہیں ہو سکا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے سیکڑوں پاکستانیوں…