دورہ انگلینڈ کسی چیلنج سے کم نہیں،حارث رئوف
لاہور (آن لائن) پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بائولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ کسی چیلنج سے کم نہیں ہے، اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے ٹیم کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کروں گا۔ وائٹ بال کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بھی…