ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ساتھی کو گاڑی سے ٹکر مارنے پر گرفتار
لندن(این این آئی) سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار جیف ہارڈی کو اپنے ہی ساتھی کوگاڑی سے ٹکر مارنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا، یہ واقعہ پرفارمنس سینٹر کے باہر پیش…