وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار
کوئٹہ ( آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ میرا کورونا وائر س کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور خود کو قرنطینہ کرلیا ہے جبکہ روز مرہ کے تمام…