بنگلہ دیش میں جنسی زیادتی کے لیے موت کی سزا کا قانون نافذ
ڈھاکہ (این این آئی )بنگلہ دیشی صدر عبدالحامد نے ریپ یا جنسی زیادتی کے مجرموں کے لیے سزائے موت کے قانون پر دستخط کر دئیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں مردوں کے ایک گروپ کی جانب سے جنسی زیادتی کے ایک واقعے کی سوشل میڈیا…