بابراعظم نیشنل ٹی ٹوٹنی میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنیوالے کھلاڑی بن گئے
لاہور (یواین پی) پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم نیشنل ٹی ٹونٹی میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں بابر اعظم نے ناقابل شکست 64 رنز سکور کیے جس کے ساتھ ہی انہوں نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ…