ملک بھر میں ایک ہزار 102 ٹیمیں لوکسٹ کنٹرول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، این ڈی ایم اے
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہزار 102 ٹیمیں لوکسٹ کنٹرول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔این ڈی ایم اے کے ترجمان نے ملک بھر میں ٹڈیوں کے خلاف جاری آپریشن کی تفصیلات…