خلا کو تسخیر کرنے کی جنگ، دنیا کے دو امیر ترین شہری مدِمقابل
لاہور (نیوز ڈیسک) ایمیزون کے بانی جیف بیزوز اور ٹیسلا و اسپیس ایکس کی ملکیت رکھنے والے ایلون مسک دنیا کے 2 امیر ترین افراد ہیں جو خلا کو تسخیر کرنا چاہتے ہیں۔
اور اسی وجہ سے دنیا کے 2 امیر ترین افراد کے درمیان ایک جنگ کا آغاز ہوچکا ہے…