وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کی ہمدردی نے کنگنا رناوٹ کا دل جیت لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو تنگ نظر، ڈراما کوئین اور اسکینڈل کوئین بھی کہا جاتا ہے جو اکثر متنازع بیانات دیتی رہتی ہیں۔
کنگنا رناوٹ نے ماضی میں پاکستان کے خلاف بھی کئی بار بیانات دیئے…