کورونا کی ویکسین اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی، امریکی کمپنی
واشنگٹن(این این آئی )امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ ماہرین نے کہاہے کہ سال 2021 کے آخر تک ویکسین کی تیاری ممکن نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز…