Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

امریکا

اسرائیل کا ایران کے معاملہ پر امریکا کی حمایت کا عزم

لاہور (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر امریکا کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اُمید کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن تک پہنچنے والے کسی بھی نئے ایرانی جوہری معاہدے کے تحت اسرائیل کی سیکیورٹی کا تحفظ کیا جائے گا۔…

پاکستان اور بھارت کے طویل جنگ میں الجھنے کا خطرہ

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا۔ یہ جائزہ ہر 4 برس بعد پیش کی جانے…

عالمی ماحولیاتی بحران، امریکا کی پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مختلف سطح پر ماحولیاتی بحران پر اسلام آباد کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سے قبل محکمے نے دن کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ آب و ہوا کے لیے خصوصی…

پاکستان امریکا کے افغانستان سے منظم انخلا کا حامی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے فوجی حل کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کا انخلا منظم اور ذمہ دارانہ ہونا چاہیے تاکہ خلا پیدا نہ ہوا۔ زاہد حفیظ چوہدری نے طالبان کی…