فچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ درجہ بندی اور مستقبل بارے سوچ تبدیل کرلی
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی الراجحی کمپنی کے ریسرچ کے شعبے کے سربراہ مازن السدیری نے کہا ہے کہ عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ کی ملکوں کی اقتصادی درجہ بندی میں تبدیلی سنہ 2008 میں عالمی مالیاتی بحران کے بعد سے سامنے آئی تھی جب ترقی یافتہ…