جنھیں ایٹم بم کی اسپیلنگ نہیں آتی وہ دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں، اعجاز الحق
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیا ء کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو ایٹم بم کے اسپیلنگ تک نہیں آتی وہ 28 مئی کے دھماکوں کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی ذمہ دار کابینہ میں موجود…