انا للہ و انا الیہ راجعون ،ن لیگ کے سینئر رہنما راجہ اشفاق سرور انتقال کر گئے نماز جنازہ کب ادا کی…
مری(نمائندہ سما)سابق حکمران جماعت ن لیگ کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،ان کی نماز جنازہ شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ اشفاق سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر…