Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

اداکارہ

پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

عالمی جریدے 'بلوم برگ' کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سخت اقدامات سے جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں، روپے پر دباؤ کم ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے بھی طلب کم ہوئی۔  وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

جویریہ عباسی عجیب کشمکش میں مبتلا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستانی ڈراموں میں مختلف مضبوط کرداروں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جویریہ عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں سمجھ نہیں آتا کہ لوگ علیحدگی پر روتے کیوں ہیں، اگر ایسا ہوگیا تو اپنی زندگی جیئیں۔ فسچیا میگزین کو دیے گئے…

رومانٹک ہوں مگر محبت کرنے میں جلدبازی نہیں کرتی، عروہ حسین

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ وہ قدرتی طور پر رومانوی شخصیت کی مالک ہیں مگر اس کے باوجود وہ فوری طور پر کسی سے محبت نہیں کرتیں۔ عروہ حسین نے حال ہی میں واسع چوہدری کے اے آر وائے ٹی وی پر نشر ہونے والے شو ’گھبرانا…

سندھ حکومت کے بعد اداکار بھی کینسر کا شکار اداکارہ نائلہ جعفری کی مدد کے لئے آ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) کینسر کی شکار سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی جانب سے ڈراموں کو دوبارہ نشر کیے جانے پر اداکاروں کو بھی دوبارہ معاوضہ دیے جانے اور مالی مدد کی اپیل کے بعد اداکار بھی ان کی مدد کے لیے سامنے آگئے۔ نائلہ جعفری گزشتہ 5 سال سے…

طلاق کے بعد مردوں سے خوف محسوس ہونے لگا، اداکارہ عصمت زیدی کا اعتراف

لاہور (نیوز ڈیسک) ’عشق زہ نصیب، دیوانگی اور جنت سے نکالی گئی عورت‘ سمیت درجنوں شاندار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ عصمت زیدی کا کہنا ہے کہ شادی ٹوٹنے کے بعد نہ جانے کیوں ان کے دماغ میں یہ خیال گھر کر گیا تھا کہ مرد سچے…

صبا قبر کا عظیم خان سے فوری شادی نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے گزشتہ دو ہفتوں سے خبریں گردش میں تھیں کہ وہ جلد عظیم خان نامی ایک کاروباری شخص سے شادی کرنے والی ہیں۔ اور اداکارہ نے خود بھی ایک انٹرویو میں تصدیق کی تھی کہ وہ عظیم خان سے شادی کرنے والی…

خوبرہ اداکارہ صبا بخاری نے شوبز انڈسٹری کا پردہ فاش کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ’دل نا امید تو نہیں، رسم دنیا اور دکھ کم نہ ہو‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والی نوجوان اداکارہ صبا بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی لڑکیوں سے کام کے بدلے نامناسب مطالبات کیے جاتے ہیں۔ صبا…