مزار قائد واقعہ: آرمی چیف کی ہدایت پر کی جانیوالی انکوائری مکمل
راولپنڈی ( آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال اور اس پر آئی جی سندھ کے تحفظات کی تحقیقات کے لئے آرمی چیف قمر جاو ید باجوہ کی ہدایت پر کی جانیوالی انکوائری مکمل کرلی گئی ہے جس کی روشنی میں…