ترکی کے موقف میں تبدیلی سے آذربائیجان فوجی کارروائی روک سکتا ہے:آرمینیا
یروآن(این این آئی )آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پیشنیان نے کہا ہے کہ ترکی کے ناگورنو قراباغ کے بارے میں مقف میں تبدیلی سے آذر بائیجان وہاں اپنی فوجی کارروائی روک سکتا ہے۔انھوں نے یہ بات برطانوی خبررساں ایجنسی سے خصوصی انٹرویو میں کہی ۔ انھوں…