Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

کرونا

کرونا کے 14مریض چل بسے ، 615نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کرونا کے 14مریض چل بسے ، 615نئے کیسز سامنے آگئے ۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 615 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق…

ننھے بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلا سکتے ہیں، تحقیق

وارسا(این این آئی )پولینڈ میں ایک نرسری میں کورونا وائرس کے نتیجے میں 2 درجن سے زیادہ افراد متاثر ہوگئے، جس کے بعد یہ سوال سامنے آیا کہ بچوں میں یہ بیماری کتنی آسانی سے پھیل سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا سینٹرز فار ڈیزیز اینڈ…

دنیا بھر میں کرونا سے چارلاکھ 46ہزارہلاکتیں،متاثرین کی تعداد35لاکھ تک جاپہنچی

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 82 لاکھ 64 ہزار 399 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 46 ہزار 135 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 34 لاکھ 96 ہزار 769 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ…