نریندر مودی کے دورۂ بنگلہ دیش کے خلاف احتجاج، فیس بک پر بندش
لاہور(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم 'فیس بک' کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں اس کی سروسز احتجاج کے باعث بند کردی گئی ہیں۔
بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف مذہبی سیاسی جماعتوں سے منسلک ہزاروں افراد کا…