ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر کی تردید کر دی
کراچی (این این آئی)جناح ہسپتال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر کی تردید کر دی۔ڈاکٹر سیمی جمالی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ روز سے مختلف نیوز چینلز پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ وہ (ڈاکٹر سیمی…