سوشل میڈیا پر گاڑی کی تصویر، مولانا طارق جمیل کی وضاحت
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا سوشل میڈیا پر خود سے منسوب پُرتعیش گاڑی کی وائرل ہونے والی تصویر سے متعلق ردعمل سامنے آگیا۔
گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر خصوصی نمبر پلیٹ MTJ1 کی گاڑی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔…